مقامی خکومت کمیشن (LGC)
LGکمیشنکیتشکیل: LGکمیشن ان رکانپر مشتمل ہوگی۔ 1. وزیرمقامیخکومتایاینڈ آر ڈیڈی بطور چیئرمینہوںگے۔ 2. دو ممبرانوہہونگے جن میںسےایککووزیراعلیٰ اور ایککوصوبائیاسمبلیکےاپوزیشنلیڈر (حزب اختلاف )نےنامزدکیاہو۔ 3. دو نامور ،قابل اور تجربہکارٹیکنوکریٹس جن میںسےایک خاتون ہوگی جو کہحکومتکی جانب سے 3 سال کی مدت کےلیے منتخب کیجائےگی۔ 4. سیکرٹری قانون 5. سیکرٹریبلدیات و دیہیترقی 6. مقامیخکومتحکومتکےبجٹسے متعلق امورمیںرہنمائیکےلیےمحکمہخزانہکاایک مقرر کردہنمائندہبھیکمیشنمیں شامل ہوگا۔ مقامیخکومتکمیشنکےکام/افعال مقامیخکومتسیکووہیاختیار حاصل ہوگاجوکہایک سول عدالت(دیوانیعدالت) کےضابطہدیوانیپروسیجر، 1908کے(1908 کاایکٹV) (Court of Civil Procedure,1908)کے تحت حاصل ہےیہظابط درج ذیل معاملات کےحوالےسےرہنمائیکرتاہے: مقامیحکومتوںکاسالانہمعائنہکریں اور حکومتکورپورٹپیشکریں۔ ایکثالثیفریقکوفریضہسونپناکہوہ تمام یاکسیمقامیحکومتکیکارکردگیااورمالیاتیآڈٹکرےیاجہاںوہکمیشن اس آڈٹاہمضروری محسوس کرے ۔ مقامیحکومتسے متعلق کسیبھیمعاملےمیںاپنیہیپہلپر، یا جب بھی، وزیراعلیٰکی طرف سےہدایتکیگئیہویامحکمہکی طرف سےکوئیحوالہدیاجائے، بذات ِخود یاصوبائیحکومتکےکسی افسر کےذریعےانکوائریکروائےگی۔ مقامیحکومتوںکےدرمیان تنازعات کو حل کرنا۔ وزیراعلیٰکومقامیحکومتوںکیمجموعیکارکردگیکیسالانہرپورٹپیشکریں۔ مقامیحکومتکی طرف سےقوانین اور قواعد کی خلاف ورزیوںکانوٹسلینااورسنوائیکرنا۔ کسیبھی شخص کو طلب کرنا اور اس کیحاضری نافذ کرنا اور حلف پر ان لوگوںکیجانچپڑتالکرنا۔ دستاویزات/شواہدپیشکرنےپر مجبور کرنا۔ حلف ناموںپر ثبوت وصول کرنا۔ گواہوںسے استفسار کےلیےکمیشن/ہدایتجاریکرنا۔
