اګﺭ آپ کوویڈ-19 سے متاثﺭ هے کسی شخص سے رابط مي ﺭهے تو اس کے بعد گھر رہیں

گھر رہیں اور ان طریقوں پر نظر رکھیں جن سے کوویڈ-19 آپ کو بیمار کر سکتا ہے۔ آپ کو ١٤ دن تک گھر رہنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ صحت سے دنوں کی تعداد کے بارے میں پوچھیں۔ اگر آپ بیمار محسوس کرتے ہیں تو اپنے ڈاکٹر کو کال کریں۔ اپنے ڈاکٹر سے پوچھیں کہ کیا آپ کو کوویڈ-19 ٹیسٹ کی ضرورت ہے۔