اپنے ہاتھ اکثر دھوئیں۔
• اپنے منہ کو چھونے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں۔ • اپنی آنکھوں کو چھونے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں۔ • اپنی ناک کو چھونے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں۔ اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ • کم از کم ٢٠ سیکنڈ کے لئے اپنے ہاتھ دھوئیں اور مناسب طریقے سے دھوئیں
