اگر آپ کو کوویڈ 19 ہے تو ان اقدامات پﺭ عمل کﺭي

گھر میں رہو. دوسرے لوگوں سے دور رہو. اپنے کمرے میں رہو. اپنا باتھ روم کا هي استعمال کریں۔ اپنے کمرے میں کھاؤ. پالتو جانوروں سے دور رہو. اکثر چھوئی جاني والي چیزوں کو جراثیم سے پاک ﺭکهو کم از کم ٢٠ سیکنڈ کے لئے اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کثرت سے دھوئیں۔ اس وقت تک گھر رہیں جب تک آپ بہتر محسوس نہ کریں۔