هميشه صفاي کا اهتمام کﺭے اوﺭجراثيم کش دوا استعمال کرے
• کوویڈ-19 کو سست کرنے میں مدد کرنے کے لئے صفاې کریں۔ • گندگی اور جراثیم کو دور کرنے کے لئے صفاې کریں۔ • جو چیزیں گندیهي ان کي صفاېکریں۔ • جو چیزیں اکثر چھوئی جاتی ہیں ان کي صفاې کریں • کوویڈ-19 وايﺭسکوکمﺯوﺭکرنے میں مدد کرنے کے لئے جراثیم کش دوا کا استعمال کریں۔ • جراثیم کو مارنے کے لئے جراثیم کش دوا کا استعمال کریں • ایسی چیزوں کو جراثیم سے پاک کریں جو اکثر چھوئی جاتی ہیں۔
